50 Words story#1 | Behissi | HaaDi Khan

عنوان: بےحسی
"بقلم ہادی خان" 
 "چی چی چی" وہ کتے کو امپورٹڈ بسکٹس کھلا رہا تھا
 "گڈبوائے" 
"آپ یہ ۱۸ نمبر بنگلے میں بھجوادیں"
"دیکھو موتی تمہارا نیا گھر اچھا ہےنا" وہ کتے سے پوچھ رہا تھا.
وہ چلا اور پیروں تلے روندے ہوتے بسکٹ پس گئے.
فٹ پاتھ پر لیٹا ہوا بے گھر بچہ حسرت کے ہاتھوں مارا گیا.

No comments

Powered by Blogger.