100 Words Story#2| Ehsaas| Haadi Khan
احساس۔۔۔
از ہادی خان۔۔۔
"یہ تمام ادویات چاہیے..." اس کی چارانگلیوں میں بیش قیمتی نگینےانگھوٹی کی صورت جڑےہوئےتھے...
متاثرکُن شخصیت کامالک وہ کسی رئیس زادے کی پہچان دےرہاتھا...
شانِ بےنیازی سے وہ پانچ ہزارکانوٹ سامنے کاؤنٹرپر گراکر انتظار کرنے لگا...
" سرسات پرسنٹ کنسشن کردی ہے..." میڈیکل اسٹور والے نے دادو صولنی چاہی..
"بہت شکریہ.." وہ ایک پھیکی سی مسکراہٹ دے کر چلا گیا..
"بیٹا مجھے یہ دوا دے..." ایک بڑھیا نے کاغذ سامنے کیا...
وہ تڑے مڑے نوٹوں کو گن رہی تھی...
"یہ دوا نہیں ہمارے پاس..."
"۱۵۰ کی دوا اب میں اسے میں ۱۳۰ میں دے دوں.." اس نے خود کلامی کی..

Leave a Comment