Marasla#01 | HaaDi khan

فیسبک پر دوقسم کے لوگ ہیں ایک انڈیا کا سپیس شپ پروگرام کی ناکامی پر مذاق بنا رہے ہیں اور ایک وہ جو ان کو داد دے رہے ہیں۔۔۔۔
مگر دونوں کو ناکامی کی اصل وجہ معلوم ہی نہیں۔۔۔
ناکامی کی اصل وجہ کشمیر میں ۳۵ دن سے لگے ہوئے کرفیو میں ہمارے مسلمان بھائیوں کی آہیں ہیں۔۔۔
ان کے دل سے کون سی دعا نکل رہی ہوگی جب کوئ میت دفنانے کو گھر کا آنگن ہی میسر ہو۔۔۔۔
میں اگر سوچوں اس کیفیت کو تو اللہ نہ کرے اگر آج ابھی اسی وقت ہمارےشہر میں کرفیو لگ جائے تو گھر میں دالیں،سبزیاں اور راشن صرف چھ سے دس دن کا ہوگا۔۔۔
مگر وہاں آج ۳۵ دن ہو گئے وہاں کی آہیں ہیں جو یہ ناکام ہورہے ہیں۔۔۔۔
انھی کے جہاز گرتے ہیں انھی کے سب کام خراب ہونگے۔۔۔۔
بے شک میرے اللہ کی پکڑ بہت مضبوط ہے۔۔۔۔

ہادی خان

No comments

Powered by Blogger.