Marasla#03 | HaaDi Khan

ہم وہ پرزا ہیں جو انجن میں اضافی ہے اور جسے ذنگ لگتے ہوئے 19 سال ہو چکے ہیں مطلب یہ وقت تو سارا کا سارا ضائع گیاہوں ہاں مگر اپنی زندگی کے زمانہ جہالیت سے شاہد اب باہر آنے لگا ہوں ۔۔۔۔😉😉
تھوڑی مگر عقل فہم آنے لگی ہے۔۔۔😊
اوہ ہاں پوسٹ کیوں کی تھی۔۔۔۔🤣🤣
میں نے گوگل کھولا تو بڑی حیرت ہوئی کہ اج ہمارا جنم دن ہے اور گوگل بھی وش کر رہا ہے۔۔۔۔😂😂
مگر وہ کسی اور بات کو منا رہے ہیں☹️

آخر میں جنم دن مبارک ہو مجھ کوایک سال اور برباد کردیا میں نے🤣😂😂

No comments

Powered by Blogger.