Marasla#04 | HaaDi Khan

میرے اللہ ﷻکے لئے کیا یہ بھی ممکن تھا۔
وہ آقاﷺ کو بہت کم سنی میں ہی نبوت دے دیتے۔
مگر تقوی دیکھنا تھا۔
شرابیوں کی نگری میں پاک پرہیزگار رہے۔
زانیوں میں پاک دامنی ثابت قدم رہے۔
جھوٹوں میں سچا بن کر زندگی گزاری۔
عرب بیٹیوں کو زندہ درگور کرتے تھےوہ سب بھی دیکھا۔
لوگ مشہور لوگوں کی زندگیوں کی مثال دیتے ہیں مگر محمد مصطفیٰ ﷺ کی زندگی کی لوگ پیروی کرتے ہیں۔
تا قیامت میرے نبیﷺ دنیا کےسب سے منفرد اور کامل انسان ہیں۔
ہادی خان


No comments

Powered by Blogger.