Marasla#05 | HaaDi Khan

دورِ حاضر۔
سب سے پہلے ایک سرکاری افسر۔
پھرایک ادارہ۔
پھر دوسرا ادارہ ۔
اس پر بھی ادارہ۔
پھر عدالت۔
اس سے ایک درجہ بڑی عدالت۔
پھر فوجی عدالت۔
پھر اس سے بھی  بڑی عدالت۔
پھر ایک عہدہ۔
اس پر دوسرا عہدہ۔
عہدے پر عہدہ۔
ملک کا وزیراعظم۔
صدر پاکستان۔
کتنے لوگوں پر لوگ بیٹھے ہیں مگر قانون نہیں۔
کتنے اداروں پر بدتدریج ادرارے ہیں مگر انصاف نہیں۔
۱۴۰۰ سال پہلے۔
نہ نیب۔
نہ ایف آئی اے۔
نہ عدالت۔
نہ پولیس۔
نہ کوئی برتری حاصل شخص ۔
سب انسان ایک برابر۔
مگر قانون تھا۔
ادراوں کے ہونے سے نہیں قانون لاگو کرنےسے ہمت رکھنے سے انصاف کرنے سے معاشرے بنتے ہیں۔
ہادی نامہ

No comments

Powered by Blogger.