ہر شخص اپنا آزاد خیال رکھتا ہے۔۔۔ یہ لازم نہیں کسی کی بات سے اختلاف ہو مگر مفادات کی آڑ میں جبراْ اس کی چاپلوسی کے لئے اتفاق کیا جائے۔۔۔۔ کبھی دماغ کی بھی سن لینی چاہئے۔۔۔ کبھی ایمان کی بھی سن لینی چاہئے۔۔۔
Leave a Comment