Sawalaat-O-Jawabaat#03 | HaaDi Khan
سوال کیا گیا۔۔۔
سوال
نصیب اور قسمت میں کیا فرق ہے؟
نصیب اور قسمت میں کیا فرق ہے؟
جواب:
قسمت لفظ نکلا
ہے تقسیم ہے۔کسی چیز کی تقسیم میں آپ کو کیا حصہ ملا۔
اگر کامیابی
خداتعالیٰ سب مخلوق انسانی میں بانٹ رہا ہے تواس کی تقسیم میں آپ کو ملنے والا حصہ
قسمت کہلاتا ہے۔
جو آپ کو دینے
والا جانتا ہے کتنا دینا ہے۔
جیسے ایک شخص ایک
فیکٹری کا مالک ہے وہ کام کے لحاظ سب میں ان کی اجرت تقسیم کرے گا۔
مگر ایک ایسا
مزدور بھی ہوتا ہے جو چھٹی نہیں کرتا محنت سے کام کرتا ہے کام چور نہیں مالک اسے
اپنی خوشی سے بڑھ کر دے دیتا ہے۔
جیسے اب ہم اگر
فرض نمازیں ادا کریں وہ اس کے بدلے تہہ شدہ نیکیاں فرشتوں سےلکھواتا ہے ۔
مگر اگر ہم
لوگوں کی خدمت کریں ان کے درد کو بانٹیں یہ ہماری اس مزدور والی محنت اورخلوص
ہوگا۔
جس کے بدلے اللہ
رب العزت ہمیں خوشی سے زیادہ عطاکرتا ہے۔
نصیب:۔
اب ایک مزدور کی
تنخواہ ہے پندرہ ہزار مگر وہ تین چھٹیاں کر لیتا ہے۔
اس کی تنخواہ
کاٹی جائے گی۔
اب اس نے اپنے
حق (قسمت )میں سے کیا حاصل کیا ہم اسے نصیب کہتے ہیں۔
اب اس نے نمازیوں
کو اس کی پانچھ نمازوں کا ثواب ملے گا اگر وہ یکسوئی کے ساتھ پڑھے۔
مگر ایک شخص ایک
نماز چھوڑدے تو اس نے اپنی قسمت (تقسیم)میں سے نصیب (حاصل )جو کیا جو خود چھوڑ دیا
وہ نصیب اور قسمت کہلاتا ہے۔

Leave a Comment