Yaadon ka safar by Mehwish Hayyat | Tanqeed#01 | HaaDi Khan

سفرنامہ۔۔۔یادوں کا سفر
ازقلم مہوش حیات۔۔۔
چونکہ میں ایک انتہائی سست انسان ہوں اور میرا مطالعہ بہت ہی قلیل ہے کم سے کم صفحات والی تحریر ہی پڑھنے کو ترجیح دیتا ہوں۔۔۔۔
چار صفحات پر مشتمل یہ پی ڈی ایف میری زندگی کا پہلا سفرنامہ ہے۔
میں سمجھتا ہوں جذبات کا استعمال زیادہ کیا گیا ہے جس سے کہانی کچھ عجلت میں لکھی گئی۔۔۔
بہت زیادہ کمی رہی اسے تھوڑا اور ہونا چاہئے تھا۔۔۔
مگر چند جھلکیوں کا یہ سفرنامہ چائے کےآخری اور میٹھے گھونٹ کی طرح دیرپا اپنا ذائقہ برقرار نہ رکھ سکا۔۔۔
کچھ جملے پل میں ماشہ پل میں تولہ والا حساب بھی لگے۔۔۔
ستروں کا آپس میں رابطہ نہ کوئی تعلق بس دل کی سنتے ہوئےلکھا 
میں مصنفہ کو نہیں جانتا اس لئے تبصرہ غائیبانہ طور پر آسمان کی جانب بھیج رہا ہوں خدا اپنی مخلوق کا حق ان تک پہنچا دے گا۔۔۔
بشکریہ اردو شاعری ویب سائیٹ کا جہاں سےیہ سفرنامہ فراہم ہوا۔۔۔
قلم زن:ہادی خان

۹ ستمبر ۲۰۱۹

No comments

Powered by Blogger.