Qalamkar | Khayalaat#1 | Dervesh log
خیالات۔۔۔۔۔
درویش لوگ
اگر کوئی لڑکا تہجد میں سر سجدہ میں جھکائے اپنی آخری دعا یہ مانگ رہا ہو کہ۔۔۔
یااللہ
یااللہ
یااللہ
جسے تو نے میرے لئے ہدایت بنایا ہے اسے میرے لئے دونوں جہانوں میں محرم بنادے۔۔۔
آمین ثم آمین
ہاتھوں کے پیالے کو چہرے پر پھیر تے ہی آنکھیں نم پائی جائیں ۔۔۔
ہاتھوں کے گیلے پن سے اسے معلوم پڑے وہ رورہا ہے۔۔۔
ان جذبوں کا کوئی نعم البدل ہے؟

Leave a Comment