Sawalaat-O-Jawabaat#12 | HaaDi Khan
سوال: درد اور اذیت میں کیا فرق ہے؟
جواب: اذیت کا مطلب ہے ذہنی کوفت، روحانی صدمہ...
روح پر لگی چوٹ جس کا درد ہو مگر دیکھائی نہ دے اذیت ہے..
کسی کا مان ٹوٹ جائے , اچانک کسی قریبی محسن کی موت کی خبر سنا دی جائے یا کسی کا بچھٹر جانا اذیت کے زمرے میں آتا ہے...
درد: کرب، تکلیف اور سوزوگداز کو کہتے ہیں..
ظاہری وجود پر لگی ضرب اور زخم سے ملنے والی تکلیف کو درد کہتے ہیں...
سوال: اذیت کب ختم ہوتی ہے؟
جواب: اذیت انسان کی سعی سے ہی ختم ہوتی ہے... جب انسان ذہنی طور پر مضبوط ہو جائے اور اذیت کو با زورِ بازو پچھاڑ دے تب اذیت ختم ہوجاتی ہے.

Leave a Comment